میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران کے فلسطین سکوائر پر ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں خواتین سمیت مختلف مکاتب …
Read More »Tag Archives: Aware International
لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رین ایمرجنسی نافذ
لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواؤں کے …
Read More »حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کو قتل کرنے کے لیے واٹس ایپ سے مدد لینے کا انکشاف
یورپی مبصر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا، یورپی مبصر برائے مشرق وسطی ایلیاجے میگنیئر نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔ایک بیان میں یورپی مبصر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔مٹی کے تیل کی …
Read More »کے ٹو پر جاں بحق پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچادی گئی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر منتقل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔پورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو سر …
Read More »آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔قائمہ کمیٹی میں بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں …
Read More »پاکستان کی حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت
دفتر خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتا ہے، ہنیہ کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے …
Read More »وقار یونس نے مشیر چیئرمین پی سی بی عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا …
Read More »اسماعیل ہنیہ کی تدفین جمعہ کو دوحہ میں کی جائے گی
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی تدفین جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی جائے گی
Read More »اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔آیت اللہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved