Tag Archives: Aware International

لوہے اور اسٹیل کے 9 درآمد کنندگان کی جانب سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

گزشتہ تین مالی سال میں لوہے اور اسٹیل کے تقریباً 9 درآمد کنندگان 9.7 ارب روپے کی بڑی منی لانڈرنگ میں پکڑے گئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساؤتھ نے لوہے اور اسٹیل کے شعبے میں تقریباً 9.7 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے …

Read More »

آج سے 3روز کے دوران طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آج سے 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب آباد، جامشورو، کراچی اور خیرپور، لاڑکانہ، مٹھی، مٹیاری، میرپور …

Read More »

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔اولمپکس میں ریکارڈ بنانے اور ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومت اپوزيشن سب خوشیاں منا رہے ہیں۔اسی حوالے سے قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج …

Read More »

آرمی چیف سے امام مسجد نبوی ﷺ کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

افغانستانی ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد

افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔افغان کرکٹ …

Read More »

امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری

امریکی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کاملا ہیرس کے جیتنے کے …

Read More »

بنگلادیش کی صورتحال : حکومت پاکستان کا بنگلادیشی عوام سے اظہار یکجہتی

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان نے بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، پاکستان کے عوام بھی بنگلہ دیش …

Read More »

رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ عدم شواہد کی بنا پر بری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عدم شواہد کی بنا پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ اور …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس: ملزمان ٹریس، اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، لاہور پولیس نے قتل کرنے والے ملزمان کو ٹریس کرلیا، تینوں ملزمان آپس میں رشتہ دار بھی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کرنے والے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عدالت عظمیٰ میں نظرثانی درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کافیصلہ واپس لے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 12 جولائی کو چیف جسٹس پاکستان …

Read More »