سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، حکومت کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے نظام میں تبدیلی کے لئے کل قانون سازی …
Read More »Tag Archives: Aware International
سائنسدانوں نے آپ کے لباس کو اے سی بنانے میں کامیابی حاصل کرلی
دنیا بھر میں درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے اور آنے والے برسوں میں یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔مگر سائنسدانوں نے ایک منفرد خیال پیش کیا ہے جس سے شدید گرمی میں ہمیں خود کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملے گی۔امریکا کی Massachusetts Amherst یونیورسٹی کے ماہرین نے …
Read More »حج پالیسی 2025 کا آئندہ ماہ اعلان کیے جانے کا امکان
وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال2025 کی حج پالیسی کی تیاریوں پرکام تیز کردیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ ستمبر میں کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اور سرکاری حج اسکیم کوٹے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی اور زیادہ اور کم مدتی حج …
Read More »تاریخ رقم،بنگلا دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز ہی بنا سکی اور بنگلا دیش کو جیت کیلئے 30 رنز کا ہد ف دیا ، …
Read More »کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، 20 مسافر جاں بحق
کہوٹہ میں بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بس آزاد کشمیر سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ کہوٹہ کے علاقے سون گزاری پل کے مقام پر حادثہ پیش آیا، حادثے میں 20 مسافر جان کی بازی ہار …
Read More »کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل قاتل کے بدلے رہا
پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا۔ پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی کو جیل سے …
Read More »مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں 8 …
Read More »شاہین اور انشا آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی ولادت
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد دی جارہی ہے۔یاد رہے قومی کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو سابق …
Read More »وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے پہنچ گئیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئیں۔مریم نواز نے شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔اس موقع پر سپاہی بلال نے کہا کہ حوصلے بلند ہیں، ٹھیک ہو کر …
Read More »سپیکر کا پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا سخت نوٹس لے لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جبکہ چار دیگر ملازمین کو حتمی وارننگ جاری کردی، ڈپٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved