ایکس (ٹوئٹر) میں کچھ عرصے قبل ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔اب ایلون مسک کی زیرملکیت یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم زوم، گوگل میٹ اور مائیکرو سافٹ ٹیمز جیسے سروسز کو ویڈیو کانفرنسنگ ٹول کے ذریعے ٹکر دینا چاہتا ہے۔ایکس کے ایک عہدیدار کرس پارک کے مطابق گزشتہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے مہنگی ترین لگژری گاڑی خرید لی
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے لگژری گاڑی خرید لی جس کے چرچے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔باڈی گارڈ شیرا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے لیے خریدی گئی نئی رینج روور کی تصویر شیئر کی ہے جس …
Read More »مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار …
Read More »سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بلوچ کنواں- 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی …
Read More »کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے جدید بکتر بند گاڑیاں، ہتھیار خریدنے کا فیصلہ
کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں اور ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔کچے میں آپریشن کے لیے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اور 7 بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی، 12 بلٹ پروف گاڑیاں رحیم یارخان کچے کے لیے اور 8 راجن پور کچے کے …
Read More »یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ، یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا روسی …
Read More »دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو مقام عبرت بنائیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کابینہ اور گورنمنٹ آفیشلز کو خوش آمدید کہتا ہوں، کل کوئٹہ کے دورے میں امن …
Read More »جزیرہ نما کامچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ
روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح …
Read More »صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا۔قومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام باد میں ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے …
Read More »روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved