لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی۔پنجاب حکومت نے تشویشناک صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں اور عجائب گھر آج سے 10 دن کے لیے بند کردیے۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 8 نومبر سے 17 نومبر تک …
Read More »Tag Archives: Aware International
سموگ تدارک: لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاری، بسوں، …
Read More »افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے …
Read More »ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف 2 میچز کیلئے معطل
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کردیا۔27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔بارباڈوس میں فاسٹ بولرمیچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔کرکٹ ویسٹ …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read More »امریکی صدر کی تنخواہ : 235 سال میں تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟
دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور شخصیت مریکی صدر کی تنخواہ میں کب کب کتنا اضافہ ہوا؟ ۔235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف5 بار اضافہ کیا گیا، پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن 1789 میں سالانہ 69 لاکھ46 ہزار روپے تنخواہ لیتے تھے جب کہ 2025 میں …
Read More »وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفت میں لینے کے عمل …
Read More »سی سی پی او لاہور کی چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے اقدامات کی ہدایت
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور بلال صدیق کمیانہ نے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت سول لائن اور سٹی ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اس موقع …
Read More »صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں اضافہ ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2کھرب ، 77ارب 83کروڑ 74لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔ٹرمپ کی …
Read More »پنجاب میں اسموگ، تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، یہ تعلیمی ادارے 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved