مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں علی امین اور بشریٰ بی بی …
Read More »Tag Archives: Aware International
چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1 ہفتے کی توسیع کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین …
Read More »قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا، گارڈ روم تباہ
چمن کے علاقے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا، نہوں نے کہا کہ بم …
Read More »کرم ایجنسی : فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، 10 روز میں ہلاکتیں 124 ہوگئیں
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق 10 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 124 ہوگئی ہے جبکہ 178 زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں موبائل، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔علاقے میں مرکزی …
Read More »غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز
حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق اب تک27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں، …
Read More »لاہورسے 11دہشتگرد گرفتار، اہم سرکاری عمارت کو نشانہ تھی
لاہور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ہیں، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے، گرفتار …
Read More »چیلنج دیتا ہوں لگاؤ گورنر راج، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا …
Read More »پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کردیے۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے،جن میں سے 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 …
Read More »بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نےکوئی غلط اعداد و شمار نہیں بتائے بلکہ جاں بحق افراد کی تعداد 12 بتائی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سیکڑوں جاں بحق افراد کی تعداد سے متعلق اعداد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ دیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعے کو معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ جوڈیشل تحویل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved