صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں …
Read More »Tag Archives: Aware International
اسلام آباد ہائیکورٹ: دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اور کل دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے ہیں جس کے نتیجے میں آج اور کل مقرر کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر …
Read More »پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی
کرک میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔دہشتگردوں نے حملہ بہادر خیل پولیس چوکی پر حملہ کیا، 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہید ہونے والوں میں عدنان اور نقیب شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے …
Read More »قذافی سٹیڈیم کا کل وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں افتتاح، ورکرز کیلئے ظہرانہ
وزیراعظم شہباز شریف قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کل 7 فروری شام 7 بجے کریں گے۔اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام ہوگا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم کی تعمیر میں شامل …
Read More »ججز تعیناتی کا معاملہ: چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی …
Read More »صدر مملکت زرداری کا دورہ چین کے دوان بیجنگ کے عظیم ہال میں پرتیاک استقبال
مملکت آصف علی زرداری کے بیجنگ میں عظیم ہال پہنچنے پر چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس …
Read More »امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے نکل گیا، ایران کو کھلی دھمکی دے دی
امریکی صدر نے فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں، امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے نکل گیا، انروا کی فنڈنگ بھی بند کر دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کر دیئے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس غزہ چھوڑنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، …
Read More »کشمیر کی خاطر ہم نے تین جنگیں لڑیں ، ایک دن ضرور آزاد ہوگا: آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر ہم نے تین جنگیں لڑی ہیں، 10 جنگیں بھی لڑنا پڑیں تو لڑیں گے، بلاشبہ کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …
Read More »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا …
Read More »چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے احسن رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔میچ ریفریز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے اور اینڈریو پے کرافٹ شامل ہیں۔واضح رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved