قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیراعظم شہباز شریف نے سٹیڈیم کا افتتاح کیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیئرمین پی سی بی اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔اپ گریڈیشن کے بعد قذافی سٹیڈیم میں 32ہزار شائقین …
Read More »Tag Archives: Aware International
آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے، 4 ججز کا چیف جسٹس کوخط
سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کا 10 فروری کو ہونے والا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے۔خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری ہاربن پہنچ گئے، آج مصروف دن گزاریں گے
صدرمملکت آصف علی زرداری دورہ چین کے دوران ہاربن پہنچ گئے، آج 9 ویں ونٹر ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔صدر مملکت مختلف ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے جبکہ پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کو خراب …
Read More »برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا
سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق روس کی …
Read More »چیمپئنزٹرافی: قذافی اسٹیڈیم میزبانی کیلئےتیار، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور اور کراچی کے سٹیڈیمز تیار ہو گئے، وزیر اعظم شہباز شریف رنگا رنگ تقریب میں آج قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، تقریب میں نامور گلو کار آواز کا جادو جگائیں گے۔سٹیڈیم کی افتتاح تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر، عارف لوہار …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو شام 5 بجے طلب
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کر لیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 10 فروری کو شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس کا ایجنڈا ایک روز قبل اتوار کو جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ اجلاس میں قومی اسمبلی …
Read More »آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیس: عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی، بانی پی ٹی آئی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کریمنل کورٹ) پر پابندیاں عائد کر دیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے حکام، ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں اور ان پر سفری پابندیاں بھی عائد کر دی گئی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کیخلاف پہلی پابندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد امریکا نے ایران کے خلاف پہلی پابندی لگا دی۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔پہلے سے پابندیوں کا شکار کمپنیوں سے منسلک افراد، جہازوں اور فرموں پر پابندیاں …
Read More »خاتون سے زیادتی کا جرم ثابت، مجرم کو تاحیات قید کی سزا
راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانےکی سزا بھی سنائی۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved