سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فورسز نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاے مڈی میں آپریشن کیا جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس …
Read More »Tag Archives: Aware International
حساس معلومات افشا ہونیکا خدشہ، ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روکدیا گیا
کھربوں ڈالرز کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ریاستوں کے ڈیمو کریٹک اٹارنی جنرلز کی جانب سے ایلون مسک کی ٹیم کیخلاف دائر مقدمہ …
Read More »نیتن یاہو کی انوکھی منطق، سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مشورہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو …
Read More »سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ ہی 26 ویں ترمیم کو ختم کر سکتے ہے: جسٹس محمد علی
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے۔بنچز اختیارات کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے آئینی بنچ کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری کر دیا۔نوٹ …
Read More »نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے استعفیٰ دیدیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کے ایک دن بعد عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے آج گورنر وی کے سکسینہ …
Read More »تین ااسرائیلیوں کے بدلے 183 فلسطینی رہا کر دئیے گئے
اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا جن میں سے 7 فلسطینیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا …
Read More »سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے دوران سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے، پاک …
Read More »لزبن میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
پرتگال کے شہر لزبن میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ تدفین کل مصر کے شہر اسوان میں کی جائے گی۔پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرکت کی۔پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر آج پاکستان میں یوم سوگ ہے۔پرنس کریم …
Read More »پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14 لاکھ کیسز نمٹانے کیلئے دن ، رات عدالتیں لگانے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14لاکھ کیسز نمٹانے کیلئے دن ، رات عدالتیں لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رائے مانگ لی۔ڈی جی ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری لاہور ہائیکورٹ نے ڈبل شفٹ کے حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کومراسلہ بھجوادیا ۔پنجاب کی ماتحت عدالتوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved