آسٹریلوی عدالت نے بھارتی کمیونٹی لیڈر بالیش دھنکھڑ کو 5 کورین خواتین سمیت 13 خواتین سے زیادتی کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے بھارتی نژاد شخص کو سفاک سیریل ریپسٹ قرار دیتے ہوئے سخت سزا سنائی ہے جس …
Read More »Tag Archives: Aware International
یوکرینی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اوول آفس میں ہونیوالی تلخ کلامی پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے۔سٹیو وٹکوف نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو …
Read More »آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی۔یاد رہے کہ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کیلئے آئی ایم ایف وفد کیساتھ معاشی ٹیم کے اہم مذاکرات حتمی …
Read More »اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اپنے دفاتر کے باہر تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ملازمین نے بینرز اٹھا کر مطالبہ …
Read More »بارسلونا میں 10 پاکستانی دہشتگردی کے الزام میں گرفتار
سپین کے شہر بارسلونا میں 10 پاکستانیوں کو دہشت گردی کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر ایک منظم مجرمانہ تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں جو میسجنگ گروپوں کے ذریعے پرتشدد احکامات جاری کرتی تھی، یہ تنظیم مبینہ طور پر ٹی …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر زرداری خطاب کریں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کر …
Read More »کوہاٹ میں فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار شہید
کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پہاڑی علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب ملزمان نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ …
Read More »نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل ٹاکرے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کی جانب سے ملنے والا 252 رنز کا ہدف 49 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کپتان روہت شرما76 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔بھارت …
Read More »وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود خودکش حملہ آور کو گولی ماردی گئی
امریکا میں صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود مسلح شخص کو گولی مار دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ رات اطلاع ملی تھی کہ ریاست انڈیانا سے ایک خودکش شخص واشنگٹن آیا ہے اور اس کی گاڑی وائٹ ہاؤس کے علاقے میں دیکھی گئی …
Read More »ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا اور مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے مطابق ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں، اس لئے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved