Tag Archives: Aware International

نوشکی میں کالعدم بی ایل اے کا ایف سی قافلے پر خودکش حملہ، 3 اہلکار اور 2 شہری شہید

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں کالعدم بی ایل اے کے ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکار اور 2 شہری شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے صبح سویرے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دالبندین …

Read More »

غزہ: اسرائیلی بمباری سے 4 صحافیوں سمیت 9 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں بیت لاھیا پر بمباری کر کے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امن کے لیے مذاکرات ہو رہے تھے۔فلسطینی شہری …

Read More »

کراچی کے گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر پر قتل کا الزام عائد

کراچی میں شاہراہ فیصل سے متصل علاقے میں بنے گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر ورثاء نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کردیا۔خاتون کے ورثاء نے لاش کے ہمراہ گورنر ہاؤس جانے والی سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو اس کے شوہر …

Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ:بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا …

Read More »

ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے پر 2 سال کی پابندی عائد

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت کرنے پر 2 سال کی پابندی عائد کردی۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل آخری لمحات میں دستبردار ہونے کی وجہ سے ہیری …

Read More »

کتے سے پستول چل گئی، بستر پر سویا مالک گولی لگنے سے ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک پالتو کتے سے غلطی سے پستول چل جانے سے اس کے مالک کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری اپنی پارٹنر کے ساتھ سویا ہوا تھا کہ اس دوران اس کے پالتو کتے نے بستر پر چھلانگ …

Read More »

روس سعودیہ کا یوکرین کی صورتحال حل کرنے پر اتفاق

روس اور سعودی عرب نے یوکرین کی صورتحال حل کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کرلیا۔روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلےفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نے روس اور امریکا کے درمیان تعلقات …

Read More »

جعفر ایكسپریس حملہ، ٹرین ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ نکلا

بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال بنائی جانے والی جعفر ایكسپریس کا ڈرائیور امجد یاسین معجزانہ طور پر بچ نکلا، فون پر اپنے بھائی اور برادر نسبتیوں کو خیریت کی اطلاع بھی دی، ڈرائیور کی فون کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا …

Read More »

سب سے بڑی 5 ارب پتی شخصیات کو ٹرمپ سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا

امریکہ میں 20 جنوری 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والوں میں پانچ ارب پتی ایسے ہیں جنہیں اُس دن سے اب تک مجموعی طور پر 209 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔اِن میں سب سے زیادہ نقصان ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے …

Read More »

نجومی نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت کی پیشگوئی کر دی

نجومی کی سلمان خان اور شاہ رخ خان کی موت سے متعلق پیش گوئی پر مداح برہم ہو گئے، جنہوں نے نجومی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی فلم انڈسٹری کے 2 بڑے سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بارے میں مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ کی حالیہ …

Read More »