ملک بھر میں’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا، فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، مساجد میں وطن عزیز …
Read More »Tag Archives: Aware International
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس کی قوم کو یومِ پاکستان پر مبارکباد، آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یومِ پاکستان کی 85 ویں سالگرہ پر دلی مبارکبا د دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ 1940 ہماری تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن لمحہ ہے، 23 مارچ ایک ایسا دن جب ہمارے اجتماعی …
Read More »سمندری راستے سے رواں برس 5 ہزار سے زائد تارکین وطن برطانیہ پہنچ گئے
سمندر کے راستے رواں برس برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 6 کشتیوں سے341 تارکین وطن کی آمد کے بعد مجموعی تعداد 5 ہزار 25 ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق انگلشن چینل عبور کرکے آنے والوں کی تعداد مختصر وقت …
Read More »یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر ہیوی ٹریفک کیلئے روٹ پلان جاری
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لیے روٹ پلان جاری کیا گیا ہے۔اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کے مطابق 23 مارچ بروز اتوار یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف اوقات کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ٹریفک …
Read More »ملک بھر میں یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے جلوس برآمد
ملک بھر میں آج دامادِ رسول حضرت علی علیہ السلام کا یومِ شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں اسی مناسبت سے جلوس نکالے جا رہے ہہیں. کراچی میں یوم علی علیہ السلام کے سلسلے میں …
Read More »بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کیلئے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کردی۔کورونا کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ پابندی لگائی تھی جس کے بعد 5 برس سے انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولرز بال پسینے سے چمکاتے ہیں۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا
پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔آکلینڈ میں آج پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں کم سے کم اوورز میں 200 سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی۔نیوزی لینڈ نے …
Read More »جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا یوکرین سے جواب طلب کرے: روس
روس کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین نے پہلے ہی روسی تیل کے ڈپو پر حملہ کر کے 3 سال پرانی جنگ میں توانائی کے مقامات پر مجوزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذاخارووا کا …
Read More »غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بم باری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ادھر …
Read More »تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
ڈیرہ غازی خان میں تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحے سے حملہ آور ہوئے تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے، آر پی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved