چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک …
Read More »Tag Archives: Aware International
پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑنے والے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار گرفتار
پہلگام فالز فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑنے والے لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عجلت اور غیرمعمولی انداز میں خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔نئی دہلی میں آرمی چیف، لیفٹیننٹ …
Read More »تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے …
Read More »سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاوں اور جرمانوں کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا۔اعلامیے میں درج ہے کہ حج سیزن کے دوران مکہ …
Read More »پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر کو ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے مار گرایا گیا۔ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ …
Read More »امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا
بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔بحریہ کے مطابق ایف 18 طیارے کے ساتھ …
Read More »شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو وائرل
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کی اپنی بیٹی کے ہمراہ نئے تباہ کن بحری جہاز کے معائنہ کی ویڈیو سامنے آگئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کی صاحبزادی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں انہیں ملک کے نئے 5,000 …
Read More »مانسہرہ میں مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، بچی اور خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
پہاڑی علاقے سنڈھی سے جبوڑی کی طرف آنے والی مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی سرن کے علاقے جبوڑی میں سنڈھی نالے کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کمسن بچی اور تین خواتین سمیت …
Read More »پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، کوٹ لکھپت جیل کے قریب سے صنم جاوید اور اس کے شوہر پروفیسر عتیق کو …
Read More »الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ شائع کر دیا۔پیپلز پارٹی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 12 اپریل کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، بلاول …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved