Tag Archives: اسلام آباد

شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل …

Read More »

وزیراعظم دورۂ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ کے دوران ترکیہ کے نومنتخب صدر طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سمیت مختلف ممالک کے سربراہان اور نمائندگان سے …

Read More »

ملائیشئن ایئر پورٹ پر روکا جانے والا پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچ گیا

ملائیشیا کے ایئر پورٹ پر روکا جانے والا پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے نے 10:57 پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، پی آئی اے طیارے کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روکا گیا تھا، ملائیشیا …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ سخت سکیورٹی حصار میں احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں جہاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست …

Read More »

نیب: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی کیلئے عمران خان اسلام آباد روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان مختصر قافلے کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت میں پیش ہوں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے …

Read More »

اسلام آباد میں مختلف سڑکیں کھول دی گئیں، پولیس لائنز کے چاروں اطراف کی سڑکیں بند

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد بند کی جانے والی مختلف سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور چاروں اطراف ایف سی سمیت اور دیگر فورسز بھی موجود ہیں جب کہ پولیس لائنز …

Read More »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس نے بتایا کہ …

Read More »

عمران خان،بشریٰ بی بی کا نکاح غیر قانونی ہے، مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلمبند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ساتھ کمرہ عدالت پہنچے …

Read More »

پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق احتجاجی ریلی یا عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈڈ …

Read More »

اسلام آباد، پنجاب پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اظہر مشوانی کو آج سہ پہر لاہور …

Read More »