Tag Archives: پرویز الٰہی سے اب دوریاں بڑھ گئی

صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پرویزالہیٰ سےاب دوریاں بڑھ گئی،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پرویز الہیٰ سے اب دوریاں بڑھ گئی ہیں، اگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو الیکشن میں مقابلہ کریں گے، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر …

Read More »