Tag Archives: پاکستان کا امدادی سامان

پاکستانی امدادی سامان سے بھرے 21 ٹرک ترکیہ پہنچ گئے

پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔21 ٹرکوں کا قافلہ ترکیہ پہنچنے پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان ایمبیسی انقرہ عباس سرور قریشی نے قافلے کا استقبال کیا

Read More »