Tag Archives: پاکستان اور افغانستان

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام ہماری ترجیح ہے، پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی نہ صرف روس بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات میں ثالثی پر ترکیہ اور قطر کا شکریہ ادا کیا ہے، پاکستان اصولی مؤقف پر قائم ہے، افغان سرزمین سےدہشتگردی پر قابو پانا افغانستان کی ذمہ داری …

Read More »

پاک افغان تجارتی سرگرمیاں پانچویں روز بھی معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں آج پانچویں روز بھی معطل ہیں۔پولیس کے مطابق دھرنا کمیٹی کے سربراہ غوث اللّٰہ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ درآمدات، برآمدات، ڈاؤن ٹرانزٹ سمیت تمام قسم کے …

Read More »