Tag Archives: سرکاری افسران فائیو سٹار ہوٹل

غیر ملکی دوروں کے دوران سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد

کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی کا اجراء کردیا۔ سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی حکومت کی بیرون ملک سفری پالیسی کے مطابق وفاقی وزراء، وزیرمملکت، مشیر اور معاونین کے سرکاری …

Read More »