Tag Archives: سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن

سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن و ممبر کیلئے 76 لاکھ روپے کی منظوری کا امکان

سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن اور ایک ممبر کے لیے 76 لاکھ روپے اجراء کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ کی سمری پر اقتصادی رابطہ کمیٹی رقم جاری کرنے کی آج منظوری دے گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ دھرنا کمیشن سید …

Read More »