Tag Archives: سراج الحق

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔انکا کہنا تھا کہ انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفی …

Read More »

جماعت اسلامی کے پارٹی انتخابات: نئے امیر کیلئے 3 نام سامنے آگئے

جماعت اسلامی پاکستان نے اپنی پارٹی کے نئے امیرکے انتخاب کےلیے 3 ناموں کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان کے انتخاب کے حوالے سے ترجمان قیصر شریف نے لاہور سے بیان جاری کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے پارٹی اراکین کی رہنمائی کےلیے …

Read More »

پانامہ پیپرز : 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کےخلاف تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردارطارق مسعود اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پراٹارنی …

Read More »

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے، ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھماکے میں محفوظ رہے ہیں، جبکہ انکے قافلے میں شامل 7 افراد کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سراج الحق …

Read More »

عمران خان کی ہدایت پرجماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی کی 3 رکنی کمیٹی قائم

جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں پرویز خٹک، سییٹر اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں۔مذاکراتی کمیٹی ملک میں جاری سیاسی بحران پر …

Read More »