Tag Archives: سحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے

عمران مجھ سے پوچھتے تو اسمبلی نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا،اسحاق ڈار میں مفاہمت کاٹیلنٹ ہے،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان مشورہ کرتے تو انہیں اسمبلی نہ چھوڑنے کا کہتا، اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، دھرنے کے وقت بھی اسحاق ڈار کی کوشش تھی کہ مفاہمت ہو جائے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »