Tag Archives: تھاڈ

ایرانی مزائلوں سے اسرائیل کو بچانے کے لیے جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب

امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منصوبے کے مطابق …

Read More »