Tag Archives: تقریب حلف برداری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔حلف برادری کی تقریب میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔نئے وزیراعظم آزاد کشمیر …

Read More »

جسٹس جنید غفار نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف ااٹھا لیا

جسٹس جنید غفار نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس سندھ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے حلف لیا۔ وہ 13 ستمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے۔جسٹس جنید غفار فروری 2025 سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے …

Read More »

سب سے بڑی 5 ارب پتی شخصیات کو ٹرمپ سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا

امریکہ میں 20 جنوری 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والوں میں پانچ ارب پتی ایسے ہیں جنہیں اُس دن سے اب تک مجموعی طور پر 209 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔اِن میں سب سے زیادہ نقصان ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے …

Read More »

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا ہال میں اپنے …

Read More »

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت …

Read More »

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گے

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس …

Read More »

نومنتخب صدر زرداری کی حلف برداری آج شام ہوگی

نومنتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج شام 4 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر …

Read More »

نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی کل ہوگی

نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی۔نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں

Read More »

نو منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے

نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئندہ ہفتے 24کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری کی تقریب جمعرات 29 فروری یا جمعہ یکم مارچ 2024 کو ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔ وزیراعظم کے عہدے کا …

Read More »

سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج صبح ہوگا، 168 نومنتخب ارکان میں سے 147 نے حلف اٹھالیا۔پیپلز پارٹی کے نامزد اسپیکر سید اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کے کاغذات درست قرار دے دیے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ اسپیکر اور …

Read More »