Tag Archives: اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی

سات ستمبر 1965، بھارتی ہوائی اڈے کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے پائلٹ شبیر عالم صدیقی کا یوم شہادت

اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی بھارتی ہوائی اڈے جام نگر پر پُرخطر بمباری کے مشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔اسکواڈرن لیڈر شبیر عالم صدیقی پاک فضائیہ کے بمبار طیارے کے پائلٹ تھے، جنہیں رات کے وقت دشمن پر کاری ضرب لگانے کے مشن سونپے جاتے تھے۔7 ستمبر کی رات وہ …

Read More »