ایران میں خاکروب نے سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر سے ملنے والا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ مالک کو واپس کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایران کے صوبہ لرستان کے شہر الیگودرز میں سڑک کنارے ایک کوڑے دان میں خاکروب کو سونے کی اشیاء اور …
Read More »World
عملیات‘ کی آڑ میں کروڑوں بٹورنے والے شخص کو قید بامشقت کی سزا
امریکا کی ایک عدالت نے کینیڈا اور فرانس کی شہریت رکھنے والے 57 سالہ پیٹرس رنر کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اُس پر میل آرڈر بزنس کے ذریعے ’عملیات‘ کے نام پر کم و بیش 15 لاکھ افراد کو دھوکا دینے والا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ گزشتہ …
Read More »نشئی شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں پیش آیا جہاں بیوی اور بیٹیاں باپ کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔مقامی پولیس نے بتایا کہ گروچرن پاڈیا …
Read More »امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان
اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے، ایران پر …
Read More »اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ادھر یونی سیف کا کہنا …
Read More »غزہ : الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے …
Read More »آسٹریلیا : گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی
سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آسٹریلیا کے گرجا …
Read More »دہشت گردی پھیلانے، نازیبا مواد ڈالنے پر بھارت میں 2 لاکھ ایکس اکاؤنٹ بند
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے بھارت میں اپنے 2 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ غیر قانونی مواد اور نقصان دہ مواد اپ لوڈ کرنے پر معطل کردیے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام کے تحت X نے 1235 اکاؤنٹ بند کردیے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا …
Read More »پچاس لاکھ ڈالر تاوان وصولی کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا گیا
صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت رہا کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق …
Read More »عمرہ ویزا پر کام ڈھونڈنے والوں کو سعودی عرب کی وارننگ
سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ عمرہ ویزا پر آنے والے ملازمت تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں۔ سعودی حکام نے عمرہ ویزا پر آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی اپنے ملک واپس چلے جایا کریں۔ایک بیان میں سعودی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved