World

تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو نے گزشتہ ہفتے (23 مارچ کو) بھارتی ریاست ادے پور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔آئی سی سی کے وفد میں سینئر منیجر ایونٹ آپریشن سارا ایڈگر اورمنیجر ایونٹ آپریشن عون زیدی شامل ہیں، آئی سی سی وفد آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولتوں …

Read More »

سعودی عرب نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ تعطیللات کی تصدیق کی ہے جس کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا۔پیر سے شرقوع ہونے والی چھٹیاں جمعرات 11 …

Read More »

غزہ جنگ، مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

بنیامین میں حماس سے جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا.اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب سرایا القدس کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں 4 اسرائیلی فوجی …

Read More »

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر فضائی حملے

روس کے زیر انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس لائن اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب روس …

Read More »

ماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے …

Read More »

بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا

بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو سیکولرزم کے خلاف غیر آئینی قرار دے دیا ہے، جبکہ عدالت نے اسے سیکولرزم کے پرنسپلز کے منافی بھی قرار دے دیا ہے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کی الٰہ باد ہائی کورٹ نے جمعے کے روز اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو …

Read More »

ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا کہ X کے فیچرز میں جاب سرچ کا ایسا کارگر آپشن شامل …

Read More »

اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا

امریکی وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سامع شکری کے ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ رفاہ میں اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا اس کی حمایت نہیں کرے گا، مصری وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ سے متعلق امریکی اسرائیلی وزرائے دفاع آئندہ ہفتے ملاقات …

Read More »

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ایک دن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو چکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا …

Read More »