ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلہ دوبارہ چلانے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بے امنی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ خیبر …
Read More »Pakistan
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد : ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت بھی شرکت کرے گی ، اجلاس میں چارو ں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ …
Read More »پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا، پاکستان دو …
Read More »حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی نے مطالبات پیش کر دیئے، عمران خان سے ملاقات پر اتفاق
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کے مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ کے مطابق حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی اتحادی کمیٹی کا آج دوسرا اجلاس ہوا، پی ٹی آئی کمیٹی کے …
Read More »پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب
امریکی اخبار نے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کو بے نقاب کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان میں …
Read More »سال نو کے آغا پر حکومت نے پٹرول مہنگا کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے …
Read More »سال 2024 الوداع، نیا سال 2025 خوش آمدید
الوداع 2024 … خوش آمدید 2025، پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا جا رہا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ، آسمان رنگ و نور میں نہا گیا، شہر شہر فائر ورکس نے سماں باندھ دیا۔مختلف شہروں …
Read More »سال 2024 ء کا آخری طلوع آفتاب، نیو ائیر نائیٹ پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
لاہور سمیت ملک بھر میں سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہو گیا، کراچی میں طلوع آفتاب کے حسین مناظر دیکھے گئے۔اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی سورج نے رواں سال کی آخری کرنیں بکھیریں، اب دعا ہے سال 2025 امن وسلامتی اور خوشحالی کا سال …
Read More »کرم میں گرینڈ امن جرگہ کل ہوگا
کرم میں گرینڈ امن جرگہ کل ہوگا، اضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ کل منگل کو دوبارہ ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ …
Read More »نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved