صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ساحر شمشاد مرزا اور سید عاصم منیرکو فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ایوان صدر کے مطابق جنرل سیدعاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر 2022 سے ہوگا۔ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »Pakistan
قومی کرکٹ ٹیم کےاعزاز میں عشائیہ،آرمی چیف اور صدر مملکت کی شرکت
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت عارف علوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔عشائیے میں آرمی چیف …
Read More »جنرل عاصم منیر،جنرل ساحرشمشاد کی صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ساحر شمشاد اپنی تعیناتی کی سمری پر دستخط ہونے کے بعد …
Read More »سی سی پی او لاہور عہدےسےفارغ،وفاقی سروس ٹربیونل نےحکم جاری کردیا
وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کر لی اور غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا۔قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبر جاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری …
Read More »صدرمملکت نےسمری پردستخط کردیئے،جنرل عاصم منیر نئےآرمی چیف تعینات
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی جانے والی فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں جسکے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف جبکہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بن گئے ہیں، یاد رہے کہ جنرل عاصم منیر نے …
Read More »تحریک انصاف کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنےکی اجازت نہ ملی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ریلی کی مشروط اجازت دے دی تاہم پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنےکی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ پریڈگراؤنڈ انتہائی حساس مقام ہے، پریڈگراؤنڈ میں ہیلی پیڈ موجود ہی نہیں، 36 شرائط وضوابط کے ساتھ مخصوص …
Read More »ریٹائرمنٹ پرمیشن کی درخواست مسترد فاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا
وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری پڑھ کر …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نیا آرمی چیف، ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے
حکومت نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کرنے کی سمری صدر عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن کی منظوری کے بعد انہیں تعینات کر دیا جائے گا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنرل عاصم منیر 6 ناموں کی فہرست میں سینیارٹی میں …
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا، طیارے نے ایئرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے …
Read More »سپہ سالارپاکستان جنرل قمرجاویدباجوہ کا44سالہ سنہری دور اور باجوہ ڈاکٹرائن
سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ گیارہ نومبر 1960 کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیدا ہونے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے 1978 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت حاصل کی اور بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا ۔29 نومبر 2016 کو اُس وقت کے وزیر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved