اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا، پولیس نے یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 …
Read More »Pakistan
وفاقی حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا
حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہےبعض اداروں کےحصص اسٹاک ایکسچینج کےذریعےعوام کو فروخت کئےجائیں گے جبکہ متعدد اداروں کا مینجمنٹ کنٹرول نجی شعبے کے حوالے کردیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے شئیرز سٹاک ایکسچینج کے ذریعے عوام کو فروخت ہوں گے اور …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد، جے آئی ٹی کو تفتیش کا حکم
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیاگیا ہے، ان کےخلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی کو درج کیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »سکیورٹی فورسز کی چوکی پر خود کش حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 جوان شہید
انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خودکش حملہ آور کا مقصد سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کو کل توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیش ہونے کا حکم
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکم دیا، عدالتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کل صبح ساڑھے …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی : سویڈن کے ناظم الامور کی طلبی
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سویڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی کے دوران قران پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر شدید مذمت کی گئی اور تحفظات کا اظہار کیا، …
Read More »شہید کرنل شیر خان نشان حیدر کا آج24 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے
بہادری کی اعلیٰ مثال رقم کرنے والے پاک فوج کے بہادر سپوت شہید کرنل شیر خان نشان حیدر کا آج24واں یوم شہادت منایا جارہا ہے ،1999میں کارگل کے محاذ پر بھارتی فوج کو ایسا زخم دیا کہ شاید وہ کبھی نہ بھلا سکیں۔کارگل کے محاذ پر بھارتی فوج کو ناکوں …
Read More »قومی اسمبلی 12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت ختم ہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کوشش ہے مدت ختم ہونے سے پہلے 14 سے 15 ارب ڈالر ذخائر ہو جائیں، نگران وزیراعظم …
Read More »حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حالیہ منظور ہونے والے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا گیا، گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ ہوا …
Read More »ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں بشریٰ بی بی کو اینٹی کرپشن نے کل طلب کر لیا
اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن اور من پسند ٹھیکیداروں کو غیر قانونی ٹھیکہ جات دیئے، اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved