پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور سنگ میل طے کرلی کرلیا ہے، اور 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔پیر کے روز کاروبار کے شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس …
Read More »Pakistan
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی
توہین الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آج فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج کرے گا۔سماعت کے دوران چیرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی …
Read More »بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب طلب، آج گرفتاری کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ …
Read More »کپتان بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں آخری میچ کھیلنے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔کپتان قومی …
Read More »پشاور میں دلہا کا قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا …
Read More »ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس …
Read More »بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کا غیرمعروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظرعام پر آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا ہے، فرح گوگی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کیلئے غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا۔سابق خاتون …
Read More »ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے ہیں، ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی نے بھی اتفاق کیا ہے، تاہم پی ٹی آئی نے اس نام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ …
Read More »نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا قتل کر ڈالا
پشاور میں چارسدہ روڈ گاڑی پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، اور پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔پشاور کےعلاقے چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دولہا جاں بحق ہوگیا۔واقعے کی اطلاع …
Read More »وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کے لیے تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عرب و اسلامی ممالک کے غیرمعمولی ہنگامی اجلاس کی سائیڈ لائن پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض افواج کی جاری جارحیت اور تازہ ترین صورتِ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved