توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی جس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیتوں سے بات چیت کی استدعا منظور کرلی گئی۔توشہ خانہ کیس میں آج عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں …
Read More »Pakistan
بھارتی اور پاکستانی شوبز ستارے آج کرتارپور میں ملاقات کریں گے
پاک بھارت شوبز ستاروں کی جانب سے کرتار پور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی اور پاکستانی شوبز ستارے آج کرتار پور میں ملاقات کریں گے۔اس سلسلے میں بھارتی گلوکار جوشی کمار، میوزک کمپوزر شمی چوہدری، اویندر بھٹی اور بلجیت کور کرتارپور پہنچ چکی ہیں جبکہ گلوکار دیویندر پنڈت، سندھیاگپتا و …
Read More »نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں ای رجسٹری سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔ Inaugurated Lahore's first E-Registry office, revolutionizing land and revenue matters. A one-window …
Read More »کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز مسلسل کمی کے بعدایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ہفتہ کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے …
Read More »ملک میں کورونا جے این 1 کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی
ملک میں سردیوں کے باعث روایتی موسمی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، لیکن کچھ کیسز ایسے بھی سامنے آئے ہیں جن کی علامات ان روایتی بیماریوں جیسے الرجی، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ سے مخلتف ہیں۔ ان مریضوں میں کورونا کی ایک نئی قسم جے این 1 اور انفلوئنزا کی تشخیص ہوئی …
Read More »تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔بھمبھر کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کا تبادلہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دومند چیک پوسٹ پر ہوئے حملے کے دوران تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔پولیس کی جوابی …
Read More »سینیٹ قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ طلب
)سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک …
Read More »سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں صرف 14 سینیٹرز موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے وقت 14 سینیٹرز موجود تھے جس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved