آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کے گیارہ کھلاڑی طے کرلیے گئے۔سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کر کے اوپنر صائم ایوب کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا جائے گا جنہوں نے پاکستان کے لیے 8 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان …
Read More »Pakistan
تاحیات نااہلی رہے گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں سماعت آج براہ راست نشر ہوگی
نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیئے گئے سیاستدانوں کے بارے میں سپریم کورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔چیف جسٹس نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے سات …
Read More »الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانیوالے سینیٹرز کے نام جاری کر دئیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 31 دسمبر2023ء تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کر دئیے ہیں.27ا راکین نے تفصیل جمع نہیں کروائی، 15جنوری تک جمع نہ کروانے کی صورت میں رکنیت معطل کر دی جائیگی، الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ایوان بالا کے 27 …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا
آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا
Read More »شدید دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر،موٹرویز بند
اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، …
Read More »سوات میں پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو ’سلیوٹ‘ کرنے کے احکامات جاری
سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے نکے احکامات جاری کردیے۔ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشرے میں استاد کا بہت اہم …
Read More »بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز انور کل اپیل پر سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن نے اپیل میں ڈویژن بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور تحریک انصاف کے انتخابی …
Read More »پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے
پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی حکام …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا …
Read More »مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved