بھارت میں میجر گورو آریا فوج سے ریٹائرڈ ہوا لیکن اپنے ادارے کے مفادات کے لیے سینہ سپر ہوگیا اس نے بھارت کے لیے سوشل میڈیا پر ڈٹ کر کام کیا پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہر اس پراپگنڈے پر دن رات کام کیا جو کہ پاکستان کو زک …
Read More »Hijab Randhawa
پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول پاور پلانٹس چلانے کیلئے104 سستے پاور منصوبے روکنے کا انکشاف
نیپرا کے پی ٹی آئی حکومت کو لکھے گئے خط پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول کے پاور پلانٹس چلانے کیلئے سستے پاور منصوبے روکنے سے قومی خزانے کو 183 ارب روپے کا ناقابل تلافی نقصان پہنچا نیپرا کی تمام تر کوششوں کے باوجود 2019 میں 4سینٹ فی …
Read More »پنجاب حکومت مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے غیرملکی مالیاتی اداروں سے 22 کھرب سے زائد کا قرض لے گی
ملکی بینکوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دبی پنجاب حکومت نے اب قرضوں کے لیے غیر ملکی بینکوں کا رخ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پروگرام (ایس ڈی پی) کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور ایشین انفراسٹرکچر …
Read More »ارشد شریف کے ورثا کو 15 کروڑ کیوں دئیے گئے
ارشد شریف میڈیا کا بزنس بن چکا ہے ہر میڈیا ہاوس ہر سیاسی جماعت ارشد شریف کی موت کو کیش کر رہی ہے بظاہر کوئی بھی حقیقی انصاف نہیں چاہتا۔ ارشد شریف کی والدہ کو پی ٹی آئی استعمال کر رہی ہے جو اس حقیقت سے عیاں ہے کہ 22 …
Read More »پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹیاں واسا کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ نکلی
مارچ 1967 میں واٹر ڈویژن لاہور کی تشکیل عمل میں آئی اور 1975 میں ایل ڈی اے ایکٹ کے تحت واسا کا قیام معرض وجود میں آیا جس کے بعد لاہور میونسپل کارپوریشن، لاہور ایمپروومنٹ ٹرسٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر عمارات و گندہ نالہ جات ذمہ داری واسا کو …
Read More »پنجاب حکومت کا صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے 350 سے زائد سرکاری پراپرٹیز کو فروخت کرنے کا فیصلہ
پنجاب کی صوبائی حکومت شاہ خرچیوں کے بعد مشکلات کا شکار پنجاب حکومت کا صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے 350 سے زائد سرکاری پراپرٹیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ ۔لاہور ڈویژن میں 46 سرکاری پراپرٹیوں کو 6 ارب روپے میں فروخت کیا جائے گا جبکہ ساہیوال ڈویژن میں 79 پراپرٹیوں …
Read More »توشہ خانہ کیس آخر ہے کیا
• توشہ خانہ کابینہ ڈویژن کے انتظامی کنٹرول کے تحت ایک زیلی محکمہ ہے،آسان الفاظ میں یوں سمجھیے کہ حکمرانوں، ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریٹس اور عہدیداروں کو دیگر ممالک کی حکومتوں کے سربراہان، ریاستوں اور غیر ملکی معززین کی طرف سے دیے جانے والے قیمتی تحائف کا اسٹور ہےتوشہ خانہ کیس …
Read More »بلیک واٹر کیسے وجود میں آئی
دنیا کے تمام ممالک افیشل آرمی کے علاوہ ایک پرائیویٹ ارمی بھی رکھتے ہیں جن کو وہ اپنا نام نہیں دیتے ان کی قتل و غارت گری کو اون نہیں کرتے ایسی ہی ایک دنیا کی پہلے نمبر پر خطرناک ترین تنظیم بلیک واٹر ہے میں اج سے بلیک واٹر …
Read More »ایک DHA تو وہ ہے جسے ہم سب جانتے ہیں لیکن سینکڑوں سویلین ڈی ایچ اے وہ ہیں جس پہ ہم لوگ بات نہیں کرتے
اگر لاہور شہر میں نکلیں تو جگہ جگہ درجنوں مہنگی ترین ہاوسنگ سوسائٹیز ہیںلیکن یہ میڈیا ان سویلین ڈی ایچ اے کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولتا جنہیں کرپٹ سیاستدانوں اور سویلین بیوروکریٹس چلا رہے ہیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہاں ڈی ایچ اے ڈسکس ہو سکتا ہے وہاں …
Read More »لیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
دستاویز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 24 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ 14 کروڑ روپے سے زائد کے مقروض ہیں، شہباز شریف نے سلمان شہباز سے 6 کروڑ سے زائد کا قرض لے رکھا ہے۔ شہباز شریف کے پاس دو گاڑیاں اور بینک بیلنس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved