ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں ایک مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں دیئے گئے …
Read More »Entertainment
ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ نئی تصویریں جاری
پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر، معروف کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں اس جوڑی کو بے حد جذباتی اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ان تصویروں میں …
Read More »دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا
دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن …
Read More »راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی
بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی شادی کر لی، عادل درانی کی دوسری بیوی بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 12کی مدمقابل سومی خان ہیں ۔قریبی ذرائع کے مطابق یہ شادی اس سال 2مارچ کو جے پور میں ہوئی دونوں جانب سے اس تقریب …
Read More »دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی
معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون …
Read More »ذوالفقار بھٹو اور مدھوبالا کی دوستی، شادی کی پیشکش تک
بھٹو خاندان کے پاس ممبئی کے علاقے ورلی میں ساحل سمندر کے قریب ایک پُرتعیش کوٹھی ہوا کرتی تھی۔ 1954 ءسے 1958 ءکے درمیان سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اکثر اس کوٹھی میں رہنے آتے تھے جبکہ اُن کا پورا خاندان پاکستان میں مقیم تھا۔ یہ وہی دور ہے جب …
Read More »دپیکا پڈوکون جَلد ماں بننے والی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ جَلد اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جَلد متوقع ہے۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون …
Read More »اداکار رتوراج سنگھ کی اچانک موت سے بھارت میں سوگ
معروف بھارتی ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رتوراج سنگھ کی عمر 59 برس تھی۔رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق اُن کے ساتھی اور عزیز دوست، اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔اداکار امیت بہل …
Read More »گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ
گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور 2023 کے آخر …
Read More »چاہت فتح علی خان سے فینز نے انوکھا مطالبہ کر دیا
پاکستان سُپر لیگ کا بڑ ایونٹ ہو اور چاہت فتح علی خان کی آواز کا جادو نہ ہو، ایسا کیسے ممکن ہے، سوشل میڈیا کی معروف شخصیت چاہت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل کے لیے اپنا آفیشل گانا ریلیز کر دیا۔ایکس اکاؤنٹ پر چاہت فتح علی خان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved