بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ کی موت کو قتل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر …
Read More »Entertainment
معروف بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کےسیٹ پرخودکشی
بالی وڈ فلم ’فتور‘ میں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ تُنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرلی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو اداکارہ تنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کی، انہیں ریاست مہاراشٹرا …
Read More »ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کو مداحوں سےبچھڑے 22 برس بیت گئے
سُروں کی ملکہ میڈم نور جہاں کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی ان کے گیت سننے والوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔بابا بلھے شاہؒ کی نگری قصور میں آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر …
Read More »اداکارہ اُشنا شاہ نےگالفر حمزہ امین سےمنگنی کر لی
پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کر لی ہے۔اُشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اچھی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ اشنا شاہ کے منگیتر ایک معروف گالفر ہیں جن کا نام حمزہ امین …
Read More »جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں،اداکارہ عائشہ عمر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کیساتھ دوستی اور شادی کرنے کی متنازع خبروں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں۔اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زندگی انتہائی سکون سے گزر رہی ہے اسی لیے …
Read More »بھارتی اداکارہ کو دبئی میں نامناسب لباس پہننابھاری پڑگیا،پولیس نےگرفتار کر لیا
متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی میں نامناسب لباس پہن کر ویڈیو عکسبند کرانے پر حراست میں لے لیا ۔ عرفی جاوید نے متحدہ عرب امارات کے قوانین کے خلاف ورزی کی اور عوامی مقام میں نازیبا لباس پہن کر ویڈیو شوٹ کی جس …
Read More »مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو2کروڑ 40لاکھ کابل بھیج دیا
مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کی جانب سے تاج محل کو پراپرٹی کا ٹیکس ایک کروڑ 40 لاکھ اور پانی کا بِل تقریباً ایک کروڑ روپے بھیجا ہے جبکہ آگرہ …
Read More »کروڑپتی روسی خاتون نے جیون ساتھی کی تلاش کےلیے اشتہاری بورڈز آویزاں کرادئیے
کروڑ پتی روسی خاتون نے اچھے جیون ساتھی کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں …
Read More »شعیب ملک کےبغیر ثانیہ مرزا فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئیں
فیفا ورلڈ کپ کا ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین ہونے والا پہلا سیمی فائنل میچ دیکھنےکے لیے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاقطر پہنچ گئیں۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر فٹبال کے میچ سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اس …
Read More »اداکار فردوس جمال کینسر کی تشخیص کے بعد ہسپتال میں زیر علاج
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ ‘میرے والد کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved