اگر ہماری پروازیں نہیں چل سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا، ایران

Share

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔تہران سے جاری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کر دیا۔یہ شدید ردِعمل امریکی پابندیوں کے اس نئے سلسلے کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت عراق (بغداد اور نجف)، عمان اور متحدہ عرب امارات جیسے پڑوسی ممالک نے امریکی دباؤ کے باعث ایرانی ایئر لائنز کے لیے اپنی پروازیں اور ایئر پورٹ سروسز معطل کر دی ہیں

Check Also

نیتن یاہو کا حماس کے مالیاتی شعبے کے سربراہ محمد ابو علوان کو شہید کرنے کا دعویٰ

Share اسرائیلی وزیرِ اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری مشترکہ بیان میں نیتن یاہو اور …