اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 15 فیصد سے بڑھاکر 16 فیصد کردی

Share

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اورپالیسی ریٹ 100 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر شرح سود 16 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصدکردی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافےکا مقصد مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فیصلے کا مقصد مالیاتی شعبے کا استحکام بھی ہے

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *