ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا

Share

ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی پروازیں روکنے کی صورت میں ایئرپورٹس مفلوج کردیں گے۔ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر ہمسایہ ممالک امریکا کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ایرانی پروازیں روکیں گے تو ایران ان کے ایئرپورٹس کو کام کرنے کے قابل نہیں رہنے دے گادوسری جانب امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ثانوی پابندیوں کے باعث 23 ستمبر سے تمام ایرانی ایئر لائنز کی عالمی پروازیں رُک جائیں گی

Check Also

حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

Share برطانوی حکومت نے یمن میں حوثی ملیشیا کے حملوں کے پیش نظر سعودی عرب …