کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share

امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔صدر ٹرمپ جمعہ کو اسی رہائش گاہ آئے تھے۔ اس سے پہلے جون میں بھی اس طرح کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آچکا ہے۔

Check Also

امریکی جیل میں زہریلے انجیکشن سے قیدی کو سزائے موت دیدی گئی

Share امریکی شہر ہنٹس وِل کی جیل میں سزائے موت کے قیدی کی سزا پر …