ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، ٹرمپ

Share

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر امریکی کنٹرول ہوگا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے امریکا کا مستقل کردار ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی اور دفاع کے لیے جو ضروری ہوگا، امریکا کرے گا۔

Check Also

ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو رُکن بنانے کی صورت میں یورپی ممالک …