عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

Share

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔

Check Also

سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو …