یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودیہ کے 12حملے

Share

انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔انصار اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔حوثیوں نے نصف گھنٹے تک دشمن سے جاری لڑائی کی ویڈیو بھی جاری کردی۔روسی میڈیا کے مطابق محاذ چھوڑ کر بھاگنے والوں پر حوثیوں نے حملہ کرکے گاڑیوں کو آگ لگادی۔

Check Also

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

Share ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو سات شرائط پیش کردیں۔ایران نے …