سلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور

Share

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، سالانہ رپورٹ شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں عالمی تنازعات، امن و سلامتی اور انسانی بحرانوں کی نشاندہی کی گئی، رپورٹ میں امن مشنز، تنازعات کے حل اور عالمی تعاون پر زور دیا گیا۔

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے چہرے شامل کرنے کا فیصلہ

Share وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ نوجوان اور نئے چہرے شامل کرنے کا فیصلہ …