لاہور میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار

Share

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے سسر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

Check Also

گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

Share کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک …