ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا، سعودی وزارت حج

Share

ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق ایرانی عازمینِ حج مدینہ منورہ میں 7 روز گزاریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق 30 ہزار سے زائد ایرانی عازمینِ حج زمینی راستوں سے اتوار کو سعودیہ پہنچیں گے، ایرانی حکومت نے 31 ہزار عازمینِ کو حج پر بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ رواں سال حج کے لیے ایرانی زائرین کی روانگی اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری اور ہدایات کے مطابق انجام دی گئی ہے۔

Check Also

برطانیہ کا مسترد افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر غور

Share لندن: کابل میں برطانوی حکام اور طالبان نمائندوں کے درمیان ممکنہ بےداخلیوں پر رابطوں …