ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا: ایرانی قومی سلامتی کونسل

Share

ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ایرانی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، تہران نے ابھی تک ان کا کوئی جواب نہیں دیا۔ہم مذاکرات میں سخت موقف اختیار کئے ہوئے ہیں، پاکستانی آرمی چیف سید عاصم منیر نے مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔ایرانی سلامتی کونسل کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، ایرانی قوم کے مفادات کا پوری قوت سے دفاع کیا جائے گا

Check Also

امریکا کا گوروک، قشم میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Share امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک (GORUK) اور جزیرہ قشم میں ریڈار …