برطانیہ: بدھ سے دوہری شہریت والوں پر نئے قواعد نافذ ہوں گے

Share

برطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد نافذ ہوں گے، 25 فروری سے دوہری شہریت کے باوجود برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر ملک میں داخلے سے روکا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت والوں کو برطانیہ میں داخلے کیلئے ویزا، برطانوی پاسپورٹ یا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر الیکٹرانک آتھورائزیشن (ETA) یا سرٹیفکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ درکار ہوگا۔ای ٹی اے کے ذریعے خاندان کے افراد سے ملنے یا سیاحت کیلئے چھ ماہ تک برطانیہ میں قیام ممکن ہے

Check Also

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

Share حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم …