وینزویلا کی نائب صدر کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی

Share

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز نے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ڈیلسی روڈریگز نےکہا تھا کہ وینزویلا کے واحد صدر نکولس مادورو ہی ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا

Check Also

ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا

Share امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگانے …