سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم

Share

سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہےنوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ محکمے قواعد کے مطابق بھرتیاں شروع کریں۔واضح رہے کہ 28 اکتوبر کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں سندھ جاب پورٹل کا افتتاح کیا تھا۔اس حوالے سے منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گریڈ 1 سے 5 کی ملازمتوں کا سلسلہ آ ئندہ 15 روز سے شروع ہو جائے گا

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …