ملتان، این اے 148 میں ضمنی الیکشن, پولنگ جاری

Share

ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی بھی حمایت حاصل ہے۔ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور الطاف سے ہے۔عام انتخابات میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے تیمور الطاف ملک کو شکست دی تھی، بعد میں چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے انہوں نے یہ سیٹ چھوڑ دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar